پاک فوج کا ہیلی کاپٹر اچانک راولپنڈی کی سڑک پر آگیا اور پھر ۔۔۔

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر اچانک راولپنڈی کی سڑک پر آگیا اور پھر ۔۔۔
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر اچانک راولپنڈی کی سڑک پر آگیا اور پھر ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )راولپنڈی میں گزشتہ رات اچانک پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سڑک پر آگیا جسے دیکھ کر شہری دنگ رہ گئے ،اس موقع پر ایک شہری نے ویڈ یو بھی بنا لی ۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی کے علاقے ایوب پارک کے قریب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ کی ہے ۔ہیلی کاپٹر کے ایک ونگ میں آگ لگ گئی تھی جس کے باعث اسے کریش لینڈنگ کرنی پڑی ۔پاک فوج کے پائلٹس نے کمال مہارت کے ساتھ بغیر کسی نقصان کے کریش لینڈنگ کا مرحلہ مکمل کیا ۔بعد ازاں راولپنڈی کی سڑکوں پر جب ہیلی کاپٹر کو ایک گاڑی کھینچ کر لے جا رہی تھی تو شہری اسے دیکھ کر حیران رہ گئے ۔
مزید خبریں :پاک، بھارت میچ سے قبل پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری آ گئی، سب سے بڑا خطرہ ہی ٹل گیا
ویڈ یو دیکھئے


Pakistan Army Helicopter on Rawalpindi roads by aliyaali123456

مزید :

راولپنڈی -