سٹیلائیٹ ٹاﺅن میں فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج طاہرنیازی جاں بحق

سٹیلائیٹ ٹاﺅن میں فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج طاہرنیازی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیلائیٹ ٹاﺅن کی حدود میں قاتلانہ حملے میں ایڈیشنل سیشن جج طاہرنیازی جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گھر سے عدالت کی طرف جارہے تھے کہ ناکافی سیکیورٹی کی وجہ سے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا، بے نظیر ہسپتال منتقل کیاجارہاتھالیکن راستے میں ہی دم توڑ گئے ۔ پولیس کے مطابق بھاری نفری ہسپتال پہنچ گئی ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کردی گئی ۔

مزید :

راولپنڈی -