راولپنڈی میں ڈاکٹر بدستور غیرحاضر، نئے بھرتی ہونے والوں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
href="https://dailypakistan.com.pk/tag/راولپنڈی">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/راولپنڈی">راولپنڈی کے ہسپتالوں میں بدستور href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ڈاکٹر"> ڈاکٹر غیر حاضر ہیں جبکہ نئے بھرتی ہونے والے ڈاکٹروں نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/راولپنڈی">راولپنڈی کے اکثر سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹربدستور غیرحاضر ہیں جبکہ الائیڈ ہسپتالوں میں 50نئے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ڈاکٹر"> ڈاکٹر بھرتی کرلیے گئے ہیں ۔بے نظیر بھٹوہسپتال میں 20اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پانچ ایڈہاک ڈاکٹروں کو تعینات کردیاگیاہے۔ہولی فیملی ہسپتال میں 25نئے میڈیکل آفیسر تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ نئے بھرتی ہونے والے ڈاکٹروںنے فوری طورپر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔