اینٹی نارکوٹکس فورس نے عوامی شکایات کے لئے رسائی نمبر 1415 فعال کر دیا

اینٹی نارکوٹکس فورس نے عوامی شکایات کے لئے رسائی نمبر 1415 فعال کر دیا
اینٹی نارکوٹکس فورس نے عوامی شکایات کے لئے رسائی نمبر 1415 فعال کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے عوامی شکایات کے اندراج اور عوام الناس کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے رسائی نمبر 1415 فعال کردیا گیا ہے ۔

اغوا ءکیس میں سی ٹی ڈی نے شہبازتاثیر کا بیان قلمبند کرکے رپورٹ اے ٹی سی میں پیش کردی
تفصیلات کے مطابق (اے این ایف )اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان منشیات کے خلاف فرائض انجام دینے والا پاکستان کا کلیدی ادارہ ہے، جو معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے سرگرم عمل ہے۔اس ادارے کی جانب سے جاری کیا گیا 1415 نمبر ساتوں دن 24 گھنٹے فعال رہے گا۔ اس عوامی نمبر پر منشیات فروشی، اسمگلنگ اور منشیات سے متعلق کسی بھی سرگرمی کی اطلاع دی جاسکتی ہے جبکہ شکایت کنندہ کا نام اورذاتی کوائف صیغہ راز میں رکھے جائیں گے۔

مزید :

راولپنڈی -