حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس میں نیا ضمنی چالان پیش

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس میں نیا ضمنی چالان پیش
حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس میں نیا ضمنی چالان پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ویب ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کیس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق ایم این اے حنیف عباسی کیخلاف عدالت میں گزشتہ روز اچانک نیا ضمنی چالان پیش کر دیا جس پر وکیل صفائی تنویر اقبال خان نے شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مکمل چالان پیش ہو چکا، دوبارہ قانونی طور پر نیا ضمنی چالان پیش نہیں کیا جا سکتا، پراسیکیوٹر زاہد محمود کا مئوقف تھا کہ ابھی کیس زیر سماعت ہے ، تفتیشی ایجنسی کو ضمنی چالان پیش کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

نواز شریف استعفیٰ دیں گے تو جمہوری نظام مضبوط ہو گا،اس وقت جمہوریت کو صرف نواز شریف سے خطرہ ہے:خورشید شاہ

مزید :

راولپنڈی -