ریٹائرڈ ڈی ایس پی عمران بابر جمیل گرفتار
راولپنڈی (ویب ڈیسک) ریٹائرڈ ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق ملزم عمران بابر جمیل دو مقدمات میں سول لائنز پولیس کو مطلوب تھا ملزم پر ایس ایچ او سول لائنز سمیت پولیس حکام کو فون پر دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔