راوالپنڈی کے طلبا اور اساتذہ کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن

راوالپنڈی کے طلبا اور اساتذہ کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن
راوالپنڈی کے طلبا اور اساتذہ کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )روالپنڈی کی یونیورسٹیوں ،کالجز ،اسکولوں کے طلبااور اساتذہ نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا ،اس دوران طلبا اور اساتذہ کو پاک فوج کے سازو سامان اور چھوٹے ہتھیاروں سے متعلق بتا یا گیا ۔آئی ایس پی آ ر کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا کہ راولپنڈی کور کی جانب سے پروگرام کا انتظام کیا گیا جس کے تحت راولپنڈی کے طلباءاور اساتذہ کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔اس موقع پر طلبا اور اساتذہ نے چکلالہ میں یاد گار شہدا پر پھول رکھے ۔انہوں نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت دیکھ کر جوانوں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی ۔

مزید :

راولپنڈی -