آپریشن رد الفساد ، پنجاب رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی مشترکہ کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کرلیا

آپریشن رد الفساد ، پنجاب رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی مشترکہ ...
آپریشن رد الفساد ، پنجاب رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی مشترکہ کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں جاری آپریشن رد الفساد کے تحت پنجاب رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی ، بڑی تعداد میں اسلحہ ، ایک دہشت گرد اور گیارہ سہولت کار گرفتار کر لئے ۔
پا ک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت پنجاب رینجر، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے جماعت الا حرار کا ایک دہشت گرفتار کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر اسلحہ بر آمد کیا ہے ، انٹیلی جنس اطلاعات کے مطابق بر آمد ہونے والے اسلحے کی کھیپ نے پنجا ب میں استعمال ہو نا تھا جب کہ آپر یشن میں دہشت گردوں کے 11سہولت کار وں کو بھی گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

مزید :

راولپنڈی -