مذہبی جماعت کا دھرنا،پنجاب ہاوس میں اہم اجلاس طلب
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیض آباد میں جاری مذہبی جماعت کے دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کے لئے پنجاب ہاﺅس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کی زیرصدارت اہم اجلاس ہو گا۔
آج میجراسحاق شہداکے قافلے میں شامل ہوگئے :نواز شریف
میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کی صدارت میں وزیرقانون پنجاب راناثنا اللہ کریں گے جو اس حوالے سے راولپنڈی پہنچ چکے ہیں۔اجلاس میں سیکرٹری داخلہ پنجاب،آئی جی پنجاب،سی پی او اور آر پی راولپنڈی بھی پنجاب ہاوس طلب کئے گئے ہیں۔