لیاقت آبادکے قریب میٹرو رروٹ کا پلر گر گیا،4افراد ملبے تلے دب گئے

لیاقت آبادکے قریب میٹرو رروٹ کا پلر گر گیا،4افراد ملبے تلے دب گئے
لیاقت آبادکے قریب میٹرو رروٹ کا پلر گر گیا،4افراد ملبے تلے دب گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاقت آباد کے قریب میٹروروٹ کا پلر گر گیا ہے جس سے متعددافراد ملبے تلے دب گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق میٹرو روٹ کا پلر اچانک ایک گاڑی پر آگرا جس سے 4افراد ملبے تلے دب گئے ہیں جن کو نکالنے کیلئے ریسکیو کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جائے گی۔یا د رہے کہ راولپنڈی میٹرو روٹ ابھی زیر تعمیر ہے اور ابھی تک بس سروس کا آغاز نہیں ہو سکا۔

یمن میں محصور 504 پاکستانی وطن واپسی کے لیے روانہ ، دوسرا طیارہ یمن جانے کے لیے تیار

مزید :

راولپنڈی -