سب سے شاندار خبرآگئی، پاکستان کے دوصنعتی شہروں کو آپس میں ملانے کیلئے سڑک بنانے کی منظوری ، ایسا منصوبہ جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی

سب سے شاندار خبرآگئی، پاکستان کے دوصنعتی شہروں کو آپس میں ملانے کیلئے سڑک ...
سب سے شاندار خبرآگئی، پاکستان کے دوصنعتی شہروں کو آپس میں ملانے کیلئے سڑک بنانے کی منظوری ، ایسا منصوبہ جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کی سٹیئرنگ کمیٹی نے شیخوپورہ تا گوجرانوالہ تک دو صنعتی شہروں کو ملانے کیلئے 43کلومیٹر طویل سڑک بنانے کی منظوری دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا پہلا ایسا منصوبہ ہے جس کی مثال پہلے صوبے میں نہیں ملتی کیونکہ یہ صوبے کے لوگوں کیلئے آمدن پیدا کرے گا جبکہ اس کی تعمیر کیلئے سرکاری خزانے سے ایک روپہ بھی خرچ نہیں ہوگا۔پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی و ترقی نے کی ۔اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کئی دیگر منصوبوں پر گفتگو کی گئی ۔

مزید :

رئیل سٹیٹ -