ڈی ایچ اے سکینڈل: سابق آرمی چیف اشفاق کیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈی ایچ اے سکینڈل: سابق آرمی چیف اشفاق کیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ ...
ڈی ایچ اے سکینڈل: سابق آرمی چیف اشفاق کیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ایچ اے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق یہ وارنٹ گرفتاری ڈی جی نیب اور آئی جی پنجاب پولیس کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے نیب نے اپنی انکوائری مکمل کر کے رپورٹ چیئرمین نیب کو بھجوا دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کامران کیانی اس وقت دبئی میں ہیں ۔ ان کو پاکستان لانے کے بارے میں لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔

مزید :

رئیل سٹیٹ -