حافظ سعید نظر بندی کیس، وفاق کو نظر ثانی بورڈ کی رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید مہلت

حافظ سعید نظر بندی کیس، وفاق کو نظر ثانی بورڈ کی رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوۃکے سربراہ حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کے وکیل کو نظر ثانی بورڈ کی رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید مہلت دیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیاہے۔ جسٹس عبدالمسیع خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سرکاری وکیل نے نظر بندی کے بارے میں وفاقی ریویو بورڈ کی رپورٹ پیش کرنے کے لئے مزید مہلت مانگ لی۔
مزید مہلت

مزید :

علاقائی -