شاہدرہ، 40سالہ شخص پرُ اسرار طور پر جاں بحق ، لاش مردہ خانہ میں جمع

شاہدرہ، 40سالہ شخص پرُ اسرار طور پر جاں بحق ، لاش مردہ خانہ میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) شاہدرہ کے علاقہ میں 40سالہ شخص پرُ اسرار طور پر جاں بحق ،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق شاہدرہ کا رہائشی 40سالہ یاسین گزشتہ روز پرُ اسرار طور پر جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے حالات کو مشکوک جانتے ہوئے متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔پولیس کے مطابق واقعہ سے متعلق اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہوں گے ۔

مزید :

علاقائی -