پرانی انارکلی اور گارڈن ٹاؤن سے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیاگیا

پرانی انارکلی اور گارڈن ٹاؤن سے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرا ئم رپورٹر) پرانی انارکلی اور گارڈن ٹاؤن سے 2منشیات فروش گرفتار ،پولیس نے 540بوتلیں شراب برآمدکرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔ بتایا گیا ہے کہ گارڈن ٹاؤن کے علاقہ کینال لنک روڈ سے پولیس نے کارروئی کرتے ہوئے مغلپورہ کے رہائشی منشیات فروش آصف مسیح کو گرفتار کر کے 360بوتلیں شراب قبضہ میں لے لیں ۔دوسری جانب پرانی انارکلی کے علاقہ مال روڈ سے پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے منشیات فروش نجم یونس کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے180بوتلیں شراب اورشراب سپلائی میں استعما ل ہونے والی گاڑی قبضہ میں لے لی۔

مزید :

علاقائی -