کامونکے، 22 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

کامونکے، 22 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کامونکے(نمائندہ پاکستان) 22 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،بتایا گیا ہے کہ ایمن آباد محلہ اسلام پورہ میں 22 سالہ محمد عثمان ولد صدیق جس کاذہنی توازن درست نہ تھا اپنے آپ کو 30 بور پسٹل سے گولی مار کر خودکشی کر لی ہے ایمن آباد پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -