2 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

2 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہوr(کر ائم سیل)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، خان بیگ نے 2 پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کےے ہےں۔تفصےلات کے مطابق، ایس پی(سپیشل برانچ )گورنر ہاوس لاہورسید مختار حسین شاہ کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہورمیں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔جبکہ ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم، ڈی جی خان اعجاز علی کو ڈی ایس پی سیکیورٹی سپیشل برانچ گورنر ہاوس لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -