عمران خان کا دھرنا ختم کرنیکا اعلان خوش آئند ، پوری قوم، سیاسی اور عسکری قیادت دہشتگردی کیخلاف متحد ہے،آصف کرمانی

عمران خان کا دھرنا ختم کرنیکا اعلان خوش آئند ، پوری قوم، سیاسی اور عسکری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)پ ر(وزیر اعظم کے پو لیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے دھرنا ختم کر نے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وطن عزیز سے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے قومی رہنماؤں نے جس تعاون اور اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے و ہ ہر اعتبار سے قابل تحسین ہے۔ انھوں نے کہا کہ پوری قوم ،سیاسی ا ور عسکری قیادت دہشتگردی کے خلاف پر عزم اور متحد ہے۔

مزید :

علاقائی -