الطاف حسین کے خلاف غداری کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست

الطاف حسین کے خلاف غداری کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں الطاف حسین کے خلاف غداری کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی، یہ درخواست شہری عبداللہ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے فل بنچ کے روبرو دائی کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین غداری کیس پر کارروائی 2 ماہ سے التواء کا شکار ہے، حکومت الطاف حسین غداری کیس میں سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھا رہی لہذا الطاف حسین غداری کیس کی جلد سماعت کا حکم دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -