جوہر ٹاؤن ،22سالہ لڑکی کو تیزاب پھینک کر زخمی کر دیا گیا ،ملزم فرار،تیزاب گردی کے واقعات میں اضافہ

جوہر ٹاؤن ،22سالہ لڑکی کو تیزاب پھینک کر زخمی کر دیا گیا ،ملزم فرار،تیزاب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (ر پو رٹ :شعیب بھٹی )جو ہر ٹاؤن کے علاقہ میں 22سالہ لڑ کی کو تیزا ب پھینک کر شد ید زخمی کردیا گیا ہے ، تیزا ب پھینکنے کے واقعات معمو ل بنتے جا ر ہے ہیں ۔ پا کستا ن میں گزشتہ 3سا ل کے دورا ن 30ہزا ر سے زائد بالخصو ص پنجا ب میں 13ہزا ر کے قر یب خواتین لقمہ اجل بن چکی ہیں جبکہ متعدد معذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔اسکے برعکس اعلیٰ کارکردگی کا ڈھنڈوراپیٹنے والی پنجا ب پولیس اب تک صرف 400ملزمان کو ہی گرفتار کرسکی ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق جو ہر ٹاؤن کے علاقہ شو کت خا نم ہسپتا ل کے قر یب گزشتہ روز تیزاب گردی کا واقعہ پیش آ یا جہا ں فتح گڑ ھ کی ر ہا ئشی 21سا لہ یا سمین بس کے انتظا ر میں کھڑ ی تھی کہ 2نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سو ار اس پر تیز اب پھینک کر فر ار ہو گئے ۔ اید ھی ایمبو لنس نے زخمی خاتو ن کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کیا، ڈا کٹرو ں کے مطا بق خاتون کے جسم کا 20فیصد حصہ جھلس چکا ہے تاہم حا لت خطر ہ سے با ہر ہے ۔پو لیس نے نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سو اروں کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔پو لیس نے بتا یا کہ مختلف پہلو ؤ ں پر تفتیش کر رہے ہیں اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گے۔واضح ر ہے کہ پنجا ب بھر میں گزشتہ 3سا ل کے د و را ن تشدد کے واقعات میں 13ہزا رسے زا ئد خوا تین کو مو ت کی نیند سلا دیا گیا ہے جبکہ متعدد کیسز میں مبینہ طور پر پولیس نے بھی بھا ر ی ر شو ت کے عوض ملوث ملزمان کے خلاف مقد مہ ہی درج کرنا گوارا نہ کیا ۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گز شتہ 3سا ل کے دو را ن پنجا ب سمیت صو با ئی دا ر الحکومت کے مختلف ڈو ثرنوں کے تھا نوں میں خوا تین پر تیزا ب اور پٹرو ل چھڑ ک کر آ گ لگا نے کے متعددکیس ر جسٹر ڈہو ئے جبکہ پولیس چند ایک ملزمان کو ہی گرفتار کرسکی ہے۔اس حوالے سے متاثرہ خاندانوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پٹرو ل اور تیزاب پھینکنے والے ملزمان کو سخت سزانہیں دی جاتی جس کی وجہ سے آئے روز ایسے المناک واقعات میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ۔یادرہے کہ کچھ عرصہ قبل ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں امیتا ز نے اپنی بیو ی کے چہرے پربد چلنی کے شبہ میں تیزا ب پھینک د یا جسے طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں ڈا کٹرو ں کے مطا بق خاتون کا چہر ہ مکمل طو ر پر جھلس چکا ہے ۔ بھا ٹی گیٹ کے علاقہ میں 27سا لہ شمسہ کی 5سا ل قبل شان عر ف شانی کے ساتھ شاد ی ہو ئی تھی جس سے اس کے تین بچے ہیں ۔ پو لیس کے مطا بق شمسہ کی ساس عا لیہ بی بی اور شوہر شانی اسے بداخلاقی کا مکرو ہ د ھند ہ کرنے پر مجبو ر کر ر ہے تھے۔ خاتو ن کی جا نب سے مسلسل انکا ر پر سسرا ل والو ں نے اسے تیزاب پلا د یا جب اسکی حا لت غیر ہوگئی تو ملزما ن خاتون کو اسکے گھر کی د ہلیز پر چھو ڑ کر فرا ر ہو گئے۔ ڈا کٹرو ں کے مطا بق خاتون کے جسم کا اندرونی حصہ 40فیصد جھلس چکا ہے جس کی وجہ سے تا حا ل حا لت نا زک ہے ۔ مز نگ کے علاقہ میں بھی آشنا نے شادی سے انکار پر لڑکی (س) پرتیزا ب پھینک دیا جومیو ہسپتا ل میں ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گئی تھی ۔اسی طرح باغبا ن پو ر ہ کے علاقہ میں سنگدل شوہر نے دو سر ی شا د ی کے جھگڑے پراپنی پہلی 22سالہ بیوی سا جدہ پرپٹرو ل چھڑک کرآگ لگادی جس سے اس کی آنکھوں کی بینائی ضائع ہو گئی اور وہ بھی ایک ہفتہ زند گی مو ت کی کش مکش میں ر ہنے کے بعد د م تو ڑ گئی تھی۔شا د با غ کے علاقہ میں معذو ر 23سا لہ لڑ کی پر سسرا لیو ں نے پٹرو ل چھڑک کر آ گ لگا د ی تھی ۔اسی طرح ہمسائے نے اپنے 2 سا تھیوں سمیت گجر پو ر ہ میں ا پنی بیوی کوآ گ لگا د ی ۔ستو کتلہ کے علاقہ میں بھی عمر نامی نوجوان نے شادی سے انکار کرنے پرکچھ روز بعد دلہن بننے والی یونیورسٹی آف مینجمنٹ ٹیکنالوجی کی 25سالہ لیکچرارہما کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا تھا ۔اس حوالے سے پو لیس حکام کا دعو یٰ ہے کہ متعد د مقدما ت کے ملزما ن کو پولیس نے حرا ست میں لے ر کھا ہے جن کی تعدا د 400کے قر یب ہے ۔ پولیس خواتین پر تشدد کے مقدمات میں ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لاتی ہے اور اس سلسلہ میں پولیس نے متعدد مقدمات درج کرکے اس میں ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کیا ہے اور انہیں سزا دلوائی ہے۔

مزید :

علاقائی -