ایس ایچ اوتھانہ سبزہ زار ہیجڑے کیساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا

ایس ایچ اوتھانہ سبزہ زار ہیجڑے کیساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کرائم سیل) باغ جناح ویران پہاڑی پر ایس ایچ اوتھانہ سبزاہ زار ہیجڑے کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے موقعہ پر پکڑا گیاشہریوں کی تھپڑوں سے تواضع بعد میں منت سماجت کر کے جان چھڑائی ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات ایس ایچ او سبزاہ زار ذوالفقار بھٹہ باغ جناح کی ویران پہاڑی پر حنا نامی ہیجڑے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے میں مصروف تھا کہ اسی دوران مزنگ کے رہائشی لڑکے جو سیر کے لیے آئے تھے انہوں نے ان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور تھپڑ مارے اس دوران دو نامعلوم افراد جو کہ خود کو باغ جناح کے سیکیورٹی گارڈ بتا رہے تھے انہوں نے لڑکو ںسے منت سماجت کر کےاسے چھڑایا اور کپڑے واپس دلوائے کہ پینٹ کی جیب سے کاغذات باہر گر گئے جن میں ذوالفقار بھٹہ کا سروس کارڈبھی موجود تھا جس سے انکشاف ہوا کہ موصوف پولیس میں سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز ہیں جبکہ بعد میں انکشاف ہوا کہ مذکورہ شوقین مزاج پولیس افسر وزیر اعلی کی طرف سے بنائے گئے ماڈل تھانے سبزاہ زار میں بطور ایس ایچ او تعینات ہیںاس سلسلے میں ماڈل ایس ایچ او ذوالفقار بھٹہ سے موقف لینے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے شٹ اپ کہہ کر فون بند کر دیا۔

مزید :

علاقائی -