ایم کیو ایم پاکستان، پاک سرزمین پارٹیاں ختم ہو جا نی چا ہیئیں : فواد چوہدری

علاقائی


اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کو ختم ہو جانا چاہیے اور اس میں شامل افراد کو قومی دھارے کی پارٹی میں شامل ہوجانا چاہیے۔ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے تجویز بھی دی کہ متحدہ رہنما پی ٹی آئی اورپی پی میں شامل ہوجائیں کیونکہ اب انکو عوامی حمایت حاصل نہیں جبکہ ایم کیوایم کا پہلے مینڈیٹ بھی جعلی تھا۔
فواد چوہدری