فاروق ستار کو لندن والوں سے رابطے کا فائدہ ہو رہا ہے ٗ عشرت العباد

فاروق ستار کو لندن والوں سے رابطے کا فائدہ ہو رہا ہے ٗ عشرت العباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی) سابق گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہاہے کہ فاروق ستار کے حوالے سے کنفیوژن ہے ٗ انہیں لندن والوں سے رابطے کا فائدہ ہو رہا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پی ایس پی کو بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے، ابھی تک انہیں کوئی کامیابی نہیں ملی۔ انہوں نے کہاکہ فاروق ستار کے حوالے سے ایک کنفیوژن ہے ٗوہ لندن رابطوں میں ہیں جس کا انہیں کہیں نہ کہیں فائدہ پہنچ رہا ہے۔
ٗ عشرت العباد

مزید :

علاقائی -