احمد نواز انویسٹی گیشن انچارج گلشن راوی تعینات

علاقائی


لاہور( خبرنگار) ایس ایس پی انوسٹی گیشن مبشر میکن نے احمد نواز کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن گلشن راوی تعینات کردیاہے۔