وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعظمیٰ قریشی کی اہلیت ہائیکورٹ میں چیلنج

وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعظمیٰ قریشی کی اہلیت ہائیکورٹ میں چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کی ممکنہ وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعظمیٰ قریشی کی اہلیت کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیاہے ،جسٹس علی باقرنجفی نے کیس مزید سماعت کے لئے چیف جسٹس کوبھجوادیا،لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسرغزالہ نورین نے ملک اویس خالد ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دی۔درخواست گزارکا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعظمیٰ قریشی پروفیسر کے معیار پر بھی پورا نہیں اترتیں۔
چیلنج

مزید :

علاقائی -