تحریک انصاف کاجمعے کو"یوم نجات"اور"یوم تشکر"منانے کا فیصلہ،عمران خان کی کارکنوں کونماز جمعہ کے بعد نوافل کی ادائیگی کی ہدایت

تحریک انصاف کاجمعے کو"یوم نجات"اور"یوم تشکر"منانے کا فیصلہ،عمران خان کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو"یوم نجات"اور"یوم تشکر" منانے کا فیصلہ کرلیا،پارٹی سربراہ عمران خان نے ملک بھر میں اپنے کارکنوں کونماز جمعہ کے بعد نوافل کی ادائیگی کی ہدایت کردی

مزید :

علاقائی -