ایس ایس پی انویسٹی گیشن رانا ایاز سلیم سانحہ یوحنا آباد کی تفتیش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ مقرر
لاہور(کرائم سیل)سانحہ یوحنا آباد کے درج ہونے والے دو خود کش حملوں کے مقدمات کی تفتیش کے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیاہے۔ان دونوں مقدمات کی تفتیش کے سربراہ پہلے ڈی ایس پی کاہنہ اقبال شاہ تھے۔