کاروان شبیر ٹریول اینڈ ٹورز ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عمرہ زائرین کا قافلہ 24مارچ کو روانہ ہو گا

علاقائی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کاروان شبیر ٹریول اینڈ ٹورز ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چیف ایگزیکٹو الحاج چوہدری شبیر اختر کی قیادت میں عمرہ زائرین کا قافلہ 24مارچ کو لاہور سے جدہ روانہ ہو گا۔