اورنج لائن منصوبہ کی ضروری تفصیل وکیل کو فراہم کی جائے،عدالت

علاقائی

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی ضروری دستاویزات اور تفصیلات سول سوسائٹی کے وکیل کو فراہم کی جائیں، جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہیں دو رکنی بنچ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق معلومات فراہم نہیں کی جارہیں۔
عدالت