موٹرسائیکل چور کو 5 ماہ قید 2 ہزار جرمانہ

موٹرسائیکل چور کو 5 ماہ قید 2 ہزار جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کی جوڈیشل مجسٹریٹ طاہرہ رضوان نے موٹرسائیکل چوری کیس کے مجرم حبیب کو 5 ماہ قید اور 2 ہزار جرمانے کی سزا کا حکم دے دیا ہے ۔ حبیب کے خلاف تھانہ جوہر ٹاؤن میں موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج تھا۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے دوران تفتیش موٹرسائیکل چوری کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے، ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے جس پر عدالت نے مذکور ہ بالا سزا کا حکم سنا دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -