چودھری ظہور الٰہی کی 36ویں برسی آ ج منا ئی جا ئیگی
اسلا م آ با د (آن لائن) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے والد،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے چچا و سسر چوہدری ظہور الٰہی کی 36ویں برسی آ ج پیر کو منائی جائے گی، اس سلسلے میں مسلم لیگ ق کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں چوہدری ظہور الٰہی مرحوم کی ملکی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا، برسی کے سلسلے میں مرکزی تقریب ظہور پیلس گجرات میں ہو گی۔چوہدری ظہور الٰہی ملک کے ایک معروف سیاستدان تھے وہ25ستمبر 1981ء کو انتقال کر گئے تھے۔
چوہدری ظہوربرسی