دو لاکھ قرض پر سود 9 لاکھ ،بیوہ مکان ہتھیانے کی کوشش پر عدالت پہنچ گئی

دو لاکھ قرض پر سود 9 لاکھ ،بیوہ مکان ہتھیانے کی کوشش پر عدالت پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)دو لاکھ قرض پر 9 لاکھ روپے سود بنا کر بیوہ خاتون کا مکان ہتھیانے کی کوشش کے بعدخاندان کو جیل بھجوانے پر بیوہ خاتون رخسانہ سیشن عدالت پہنچ گئی۔ عدالت نے مناواں پولیس سے 3مئی کورپورٹ طلب کرلی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج اسلم پنچوتہ کی عدالت میں مناواں کی ایک بیوہ خاتون رخسانہ نے اپنی اور بچوں کی ضمانت کے لئے درخواست دائر کی۔
دو لاکھ

مزید :

علاقائی -