جعلی ویزوں پر دبئی جانے والے 12مسافرگرفتار

جعلی ویزوں پر دبئی جانے والے 12مسافرگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)امیگریشن حکام نے لاہور ائیر پورٹ پرکارروائی کرکے جعلی ویزے برآمد ہونے پر دبئی جانے والے 12 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ تمام مسافر دبئی جارہے تھے لیکن ان سے لیبیا کے جعلی ویزے برآمدہوئے۔

مزید :

علاقائی -