نادہندہ فواد ویوونگ ملز کی جائیداد نیلام کرنے کی درخواست، نیلامی کا شیڈول طلب

نادہندہ فواد ویوونگ ملز کی جائیداد نیلام کرنے کی درخواست، نیلامی کا شیڈول ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے انویسٹمنٹ کمپنی نادہندہ فواد ویوونگ ملز کی جائیداد نیلام کرنے کی درخواست پر کورٹ آکشنر سے نیلامی کا شیڈول طلب کر لیاہے۔جسٹس مسعود عابد نقوی نے پاک کویت انویسنٹ کمپنی کی درخواست پر سماعت کی، انویسٹمنٹ کمپنی کے رضا امتیاز ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ فواد ویونگ نے فیکٹری کی مشینری اور جائیداد رہن رکھوا کر قرض لیا لیکن رقم بروقت ادا نہیں کی ۔
شیڈول طلب

مزید :

علاقائی -