باٹا پور، میں محبت میں ناکامی پر نوجوان کا اقدام خودکشی

باٹا پور، میں محبت میں ناکامی پر نوجوان کا اقدام خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم سیل)باٹا پور کے علاقہ میں محبت میں ناکامی پر نوجوان نے زہریلی گو لیاں نگل لیں جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق باٹاپور کے رہائشی کامران کا بیٹا انور اپنے ہی محلہ کی لڑکی (ب)سے محبت کر تا تھااور اس سے شادی کر نے کا خواہش مند تھا۔ گزشتہ روز اس نے اپنی محبوبہ سے شادی کے بارے میں بات کی اور اس کے انکار پر اس نے زہریلی گو لیاں نگل لیں جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہربتائی جا تی ہے ۔

مزید :

علاقائی -