سٹے آڈر جاری ،پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن مطبوں پر چھاپے نہیں مار سکے گی

سٹے آڈر جاری ،پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن مطبوں پر چھاپے نہیں مار سکے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خصوصی رپورٹ)بزم قرشی پاکستان کے مرکزی رہنما حکیم غلام مرتضیٰ مجاہد کی جانب سے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ رٹ پٹیشن کو جسٹس فرخ عرفان نے منظور کرتے ہوئے سٹے آڈر جاری کر دیا ہے اس کے بعد پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم اطباء کے مطبوں پر چھاپے نہیں مار سکے گی ، پاکستان طبی آرگنائزیشن کے مرکزی صدر پروفیسر حکیم سید محمد شاہ صائم ، پروفیسر حکیم عبدالرزاق ، حکیم محمد اسلم جوئیہ، حکیم غلام عباس، حکیم کلیم اللہ ملک اور حکیم محمد افضل نے حکیم غلام مرتضی مجاہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی طب یونانی کو فروغ اور ترویج و ترقی کے حوالے سے خدمات کو سراہا۔

مزید :

علاقائی -