بورےوالا۔چیچہ وطنی روڈ پر مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، خاتون جاں بحق، پانچ مسافر زخمی، ویگن سامنے سے آنے والے ٹرک سے بچتے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ ویڈیو: میاں رضوان۔ ساہیوال

رپورٹر پاکستان