ناحق مقدمہ سے جان چھڑوانے والا کامل وظیفہ

ناحق مقدمہ سے جان چھڑوانے والا کامل وظیفہ
ناحق مقدمہ سے جان چھڑوانے والا کامل وظیفہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیر ابو نعمان رضوی سیفی
اللہ ہر کسی کو کورٹ کچہری سے بچائے لیکن پھر بھی کسی کومقدمہ کے سلسلہ میں پریشانی اٹھانی پڑ جائے اور مقدمہ کا فیصلہ اس کے حق میں ہوتا نظر نہ آئے تو ایسے فرد کے لئے یہ وظیفہ انتہائی مجرب ہے۔
ایسا شخص بعد نماز عشاء دو رکعت نماز نفل ادا کرے اور سات بار دعائے حزب البحر پڑھے۔ یہ عمل سات روز تک مسلسل اور پابندی کے ساتھ کرے۔ انشاء اللہ تعالیٰ مقدمہ میں فتح ہوگی۔حزب البحر مشکلات کو ختم کرتی ہے۔دعائے حزب البحر ’’

مزید پڑھیں: اگر آپ اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ پڑھیں
۔۔۔
پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزید :

روشن کرنیں -