مو ٹاپا ختم کرنے کا روحانی نسخہ
نظر بد انسانوں کو لاغر اور دبلا سوکھا ہی نہیں کرتی بلکہ ان کا جسمانی نظام بھی درہم برہم کردیتی ہے تو ان میں موٹاپا آجاتا ہے ۔ایسے حضرات جن کا پیٹ بڑھنا شروع ہوجائے اور موٹاپا روکنا مشکل نظر آرہا ہوتو وہ یہ نسخہ تیار کرلیں۔ لہسن اور ادرک کو خشک کرکے ہم وزن پیس لیں اور ان کی گولیاں بنا کر ایک ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ لیں اس طرح لیں کہ اس سے پہلے ’’ سبحان اللہ یا باری‘‘ تین سو تیرہ بار اوّل آخر درود شریف کے ساتھ پڑھ کران گولیوں پر پھونک لیا کریں ۔انشا اللہ موٹاپا کافی حد تک کنٹرول ہوجائے گا،نظر بد کی نحوست کا اثر زائل ہوگا تو غذاجزوبدن بننا شروع ہونے سے چربی پیدا نہیں کرے گی ۔
گردے کی پتھریوں اور پیشاب و گردہ کی تکالیف کے لئے روحانی مشروب
۔۔
پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com