ساہیوال ‘نشہ کیلئے پیسے نہ دینے پر بیٹے نے باپ کو اینٹیں مار کر قتل کردیا

ساہیوال ‘نشہ کیلئے پیسے نہ دینے پر بیٹے نے باپ کو اینٹیں مار کر قتل کردیا
ساہیوال ‘نشہ کیلئے پیسے نہ دینے پر بیٹے نے باپ کو اینٹیں مار کر قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال(این این آئی) نواحی چک 59جی ڈی میں بیٹے نے نشہ کے لیے پیسے نہ دینے پر باپ ملک ہیتم سگلہ کو سر میں اینٹیں مار کر قتل کر دیا اور ملزم فرار۔ واقعات کے مطابق اسی چک کے غلام عباس نے اپنے باپ ملک ہیتم سگلہ سے نشہ کے لیے پیسے مانگے لیکن باپ نے نشہ کے لیے پیسے دینے سے انکار کر دیا جس پر ملزم نے مشتعل ہو کر باپ کے سر میں اینٹیں مار دی جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا ۔ پولیس تھانہ بہادر شاہ نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ملزم بھی تک گرفتار نہیں ہوسکا۔

عمرہ وحج،وزٹ،ورک ویزوں کیلئے نئے سعودی قوانین

مزید :

ساہیوال -