وزیراعلی ٰپنجاب کا ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ ،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پر ایم ایس کی سرزنش

وزیراعلی ٰپنجاب کا ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ ،ڈاکٹروں کی غیرحاضری ...
وزیراعلی ٰپنجاب کا ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ ،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پر ایم ایس کی سرزنش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی ٰپنجاب شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ کیا ہے،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پروزیراعلیٰ ٰپنجاب نے ایم ایس کی سرزنش کی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق وزیراعلی ٰپنجاب شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ کیا ہے،ڈاکٹروں کی غیرحاضری پروزیراعلیٰ ٰپنجاب نے ایم ایس کی سرزنش کی ہے،انہوں نے مریضوں کے لواحقین سے بات کی اور مسائل بھی سنے،پرائیویٹ سیکٹر کے زیرانتظام سی ٹی اسکین مشین چلانے پروزیراعلیٰ نے برہمی کا اظہار کیا ہے،وزیراعلیٰ نے ایم ایس کو ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنانے اور جلد سٹی سکین مشین لگانے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

ساہیوال -