شیخ رشید نے ساہیوال جلسے کے دوران ہی بریانی کھانا شروع کردی، عمران خان ہنستے رہے
ساہیوال (ویب ڈیسک) شیخ رشید نے جلسے کے دوران ہی بریانی کھانا شروع کردی، عمران خان ہنستے رہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جلسہ عام کے دوران جب دیگر رہنماﺅں کا خطاب جاری تھا تو اس دوران تحریک انصاف کے ایک کارکن نے شیخ رشید کو بریانی کا ڈبہ پکڑا دیا اور شیخ رشید نے جلسہ کے اختتام کا انتظار کئے بغیر ہی مزے سے بریانی کھانا شروع کردی جسے دیکھ کر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کافی دیر تک ہنستے رہے۔ویڈیو دیکھیں