محکمہ انسداد کرپشن کا محکمہ آبپاشی میں چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

محکمہ انسداد کرپشن کا محکمہ آبپاشی میں چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا
محکمہ انسداد کرپشن کا محکمہ آبپاشی میں چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانگھڑ (مانیٹرنٰگ ڈیسک) محکمہ انسداد کرپشن نے محکمہ آبپاشی کے تین ڈویژنز پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ آبپاشی کے تینوں ڈویژنز میں 7 ارب روپے کی مبینہ خردبرد کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور اسی سلسلے میں تینوں ڈویژنز پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ہے۔

مزید :

سانگھڑ -