پولنگ سٹیشن کمن تھہیم میں پی پی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم ،3افراد زخمی

سانگھڑ

سانگھڑ (مانیٹرنگ ڈیسک )پولنگ سٹیشن کمن تھہیم میںدو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق یو سی مانگ تھہیم کے پولنگ سٹیشن میںمیںپی پی پی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصام ہو گیا ۔ جھگڑے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔