سانگھڑ : چار وارڈز میں بلدیاتی انتخابات ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

سانگھڑ

سانگھڑ(مانیٹرنگ ڈیسک)سانگھڑ کے وارڈز4.16.20.21 میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی نے وارڈ نمبر 20اور 21میں کامیابی حاصل کی جبکہ وارڈ نمبر چار میں ایم کیو ایم اور وارڈ نمبر 16میں فنکشنل لیگ نے میدان مار لیا۔