افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا کے ملازمین کےخلاف تحقیقات کا آغاز

افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا کے ملازمین کےخلاف تحقیقات کا ...
افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا کے ملازمین کےخلاف تحقیقات کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (بیورو رپورٹ) افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا کے ملازمین کےخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ نادرا کے ملازمین نے مبینہ ملی بھگت سے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بنائے ہیں جن کی بنیاد پر ان مہاجرین نے بڑی تعداد میں پاکستان میں جائیدادیں بنالی ہیں اور کروڑوں کا کاروبار کررہے ہیں وزارت داخلہ نے اس ضمن میں ملک بھر میں بنائے جانیوالے افغانیوں کے شناختی کارڈز کی تحقیقات شروع کردی ہے اور ذمہ داران کےخلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مزید :

سرگودھا -