راناثنااللہ مسجد میں آکرکلمہ پڑھے ختم نبوت کااقرارکر ے تو ان سے کوئی مسئلہ نہیں:پیرحمیدالدین سیالوی

راناثنااللہ مسجد میں آکرکلمہ پڑھے ختم نبوت کااقرارکر ے تو ان سے کوئی مسئلہ ...
راناثنااللہ مسجد میں آکرکلمہ پڑھے ختم نبوت کااقرارکر ے تو ان سے کوئی مسئلہ نہیں:پیرحمیدالدین سیالوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سجادہ نشین سیال شریف پیرحمیدالدین سیالوی کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ مسجد میں آکرکلمہ پڑھے،ختم نبوت کااقرارکر ے تو ان سے کوئی مسئلہ نہیں،جب ان کوکہا ہے کہ کلمہ پڑھ کرمسلمان ہوجائیں توکیوں نہیں پڑھتے؟۔پیر حمیدالدین کہتے ہیں کہ راناثنااللہ فرنٹ پرہیں انھوں نے ہی اسمبلی میں ترمیم پیش کی تھی۔

آصف زرداری پیپلزپارٹی کوتباہ کرکے ڈ انس کررہے تھے:خواجہ آصف
واضح رہے کہ حمید الدین سیالوی نے رانا ثنا اللہ کے استعفی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کودی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد 10 دسمبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے ۔

ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

سرگودھا -