23مارچ کی سرکاری تعطیل ‘ سرکاری ملازمین کی اکثریت نے 4 چھٹیاں اکٹھی منانے کی منصوبہ بندی کر لی
سرگودھا (آئی این پی )23 مارچ کو یوم پاکستان پر اگر عام تعطیل ہوئی تو وفاقی اداروں کے ملازمین کی اکثریت نے جمعہ کی چھٹی لیکر 4 چھٹیاں کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے.
ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری میں متحدہ مافیا ملوث ہے: عشرت العباد
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر عام تعطیل کیلئے وفاقی حکومت سے اجازت لینے کا فیصلہ کیا ہے 23 مارچ بروز جمعرات اگر حکومت عام تعطیل کا اعلان کرتی ہے تو وفاقی محکموں کے ملازمین کی اکثریت نے جمعہ کی چھٹی لیکر ہفتہ اور اتوار کو سرکاری عام تعطیل کو ساتھ ملا کر چار چھٹیاں کرنے کا پلان ترتیب دیدیا ہے اس طرح وفاقی ملازمین کی اکثریت چار چھٹیوں کا مزہ اڑائے گی۔