قطر کے امیر شکار کیلئے نورپور تھل پہنچ گئے سکیورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات

قطر کے امیر شکار کیلئے نورپور تھل پہنچ گئے سکیورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری ...
قطر کے امیر شکار کیلئے نورپور تھل پہنچ گئے سکیورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ویب ڈیسک) قطر کے امیر شکار کے غرض سے نور پور تھل پہنچ گئے۔ گزشتہ شام امیر قطر شیخ تمیم بن حماد بن خلیفہ الثانی اپنے ساتھیوں کے ساتھ نور پور تھل کے نواح موضع نکڑو شہید میں واقع اپنے کیمپ میں پہنچے جہاں وہ تلور کا شکار کریں گے۔ قطری امیر کی سکیورٹی کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

سعودی عرب سے ایسی خبر آگئی کہ جان کر وہاں مقیم پاکستانیوں کے خاندان والوں کی پریشانی آسمان کو چھونے لگے گی

مزید :

سرگودھا -