سی ٹی ڈی کی سرگودھا میں کارروائی ،کالعدم لشکر جھنگوی کا دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی کی سرگودھا میں کارروائی ،کالعدم لشکر جھنگوی کا دہشتگرد گرفتار، ...
سی ٹی ڈی کی سرگودھا میں کارروائی ،کالعدم لشکر جھنگوی کا دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ٹی ڈی نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعد م لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔

امریکہ افغانستان میں ناکامی کو چھپانے کےلئے پاکستان پر دباﺅ ڈال رہا ہے :عارف علوی
تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقے85جھال کے قریب کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے متعلقہ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک دہشتگردکو دھر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ اور خود کش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہواکہ گرفتار دہشتگردکا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے اور ننکانہ صاحب کا رہائشی ہے۔تاہم بعد ازاں پولیس نے زیر حراست دہشتگرد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید :

سرگودھا -